ڈی پی او رانا عمرفاروق کی جنرل الیکشن 2024 کے پر امن انعقاد کے حوالہ سے میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمرفاروق کی جنرل الیکشن 2024 کے پر امن انعقاد کے حوالہ سے میٹنگ

خانیوال : میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس آفسران کی شرکت

خانیوال : ڈی پی او نے جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے دی جانے والی ہدایات بارے مکمل بریفنگ دی

خانیوال : الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو ہرصورت ممکن بنایا جائے

ڈی پی او

خانیوال : مکمل طور پر غیر جانبدار رہتے ہوئے، پرامن، شفاف، آزاد اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہمارا اولین فریضہ ہے

ڈی پی او

خانیوال : شہریوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں اور ان کو تحفظ کا احساس دلائیں

ڈی پی او

خانیوال : اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے

رانا عمرفاروق

خانیوال : خلاف ورزی کی صورت میں فوری طور پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

ڈی پی او رانا عمر فاروق

ترجمان خانیوال پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمرفاروق کی جنرل الیکشن 2024 کے پر امن انعقاد کے حوالہ سے میٹنگ*

خانیوال : میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس آفسران کی شرکت

خانیوال : ڈی پی او نے جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے دی جانے والی ہدایات بارے مکمل بریفنگ دی

خانیوال : الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو ہرصورت ممکن بنایا جائے

ڈی پی او

خانیوال : مکمل طور پر غیر جانبدار رہتے ہوئے، پرامن، شفاف، آزاد اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہمارا اولین فریضہ ہے

ڈی پی او

خانیوال : شہریوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں اور ان کو تحفظ کا احساس دلائیں

ڈی پی او

خانیوال : اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے

رانا عمرفاروق

خانیوال : خلاف ورزی کی صورت میں فوری طور پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

ڈی پی او رانا عمر فاروق

اپنا تبصرہ بھیجیں