کراچی۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سیکٹر 11 بی اردو چوک کے قریب کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 50 عدد چھوٹی پڑیاؤں میں 40 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں عبید ولد جاوید اور حبیب احمد ولد عبدالحمید شامل ہیں ملزم عبید قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمہ الزام نمبر 715/2022 میں تھانہ مومن آباد سے گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں