کراچی ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن محمد ناظم راؤ کی زیر نگرانی سرجانی سیکٹر 10 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سرجانی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کے ڈی اے انکروچمنٹ نے شرکت کی سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10 کے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں فلاحی پلاٹوں کی زمین پر قبضہ کرنے والے مافیا کے خلاف آپریشن *دوران آپریشن سلطان موسی نامی گرامی لینڈ گریپر اور ساتھی سرجانی پولیس نے بمہ ہتھیار و ویگو گاڑی گرفتار کئے ہیں سرجانی ٹاؤن پولیس آئیندہ بھی قبضہ مافیہ کے خلاف گہرا تنگ کرے گی اور ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی لہذا لینڈ مافیا سرجانی ٹاؤن کا پیچھا چھوڑ دے اور غریب عوام الناس کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا بھی *ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن کی لینڈ مافیا کو ایک آخری وارننگ یا تو قبضہ مافیہ کا کام چھوڑ دے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments