کراچی ایم کیو ایم پاکستان کی بھاری اکثریت کی جیت

رپورٹ کر رہی ہیں ہماری سٹاف رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز( روتھ شہباز )کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کی بھاری اکثریت کی جیتکی خوشی میں باون پٹی سرجانی ٹاوٴن کراچی میں شکیل بھائی این اے کمیٹی کے انچارج رکن رابطہ کمیٹی اور نعمان رانا وائس چیئرمین آل راجپوت اتحاد کی ہدایت پر جشن منایا گیا جس میں ایلڈر ونگ سرجانی ٹاوٴن انچارج غلام محمد بھائی،جوائنٹ ذاکر بھائی،ممبر منور بھائی،یونٹ انچارج بابا شکور بھائی،یوسف بھائی،جوائنٹ ظفراسلام بھائی،رزاق بھائی، ناصر بھائی،کمیٹی ممبرسلیم بھائی،شکیل بھائی،صابر بھائی،رمضان بھائی،مشتاق بھائی،سلیم قریشی بھائی،انصار بھائی،لیڈیز ونگ سے رضیہ باجی،صفیہ باجی،ماہ نور باجی اور بٹی تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی مٹھائی تقسیم کی گئی آل راجپوت اتحاد کے جنرل سیکرٹری رانا نسیم نے اپنے ہاتھ سے ٹاؤن اور یونٹ کے ذمہ داروں کو مٹھائی کھلائی اس موقع پر ذمہ داروں نے اپنے خیالات کااظہار کیا کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ روتھ شہباز کراچی

اپنا تبصرہ بھیجیں