کراچی تھانہ زمان ٹاٶن پولیس کا ڈاکوٶں سے کورنگی نمبر ڈھاٸی پر فاٸرنگ کا تبادلہ،دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ دو پسٹل برآمد، گرفتار ڈاکوٶں سے چھیننے ہوٸے 4 موباٸل فون اور موٹرساٸیکل بھی برآمد ہوٸی، دو ڈاکو کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پیٹرولنگ پولیس کو دیکھ کر ڈاکوٶں نے شدید فاٸرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی فاٸرنگ سے دونوں ڈاکوٶں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار زخمی ڈاکوٶں کی شناخت حریرہ حسین اور محمد طارق کے نام سے ہوٸی، پولیس گرفتار زخمی ڈاکوٶں کو علاج کے لیٸے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments