کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس اور ڈاکوٶں میں فاٸرنگ کا تبادلہ

کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس اور ڈاکوٶں میں فاٸرنگ کا تبادلہ، ایس ایس پی کورنگی کراچی: پولیس اہلکاروں پر فاٸرنگ کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار،کراچی: گرفتار زخمی ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فاٸرنگ کرتے ہوٸے فرار،کراچی: گرفتار زخمی ملزم سے اسلحہ ایک پسٹل، تین چھیننے ہوٸے موباٸل اور 5 ہزار کیش برآمد،

کراچی: گرفتار زخمی ملزم سے موٹرساٸیکل بھی برآمد کی جسے چیک کیا جارہا ہے، کراچی: سعودآباد پولیس اور ڈاکوٶں میں فاٸرنگ کا تبادلہ ملت گارڈن کے قریب پیش آیا،کراچی: گرفتار زخمی ملزم کی شناخت تیمور ولد محمد وسیم کے نام سے ہوٸی،

کراچی: گرفتار زخمی ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ تلاش ڈیواٸس کے زریعے چیک کیا جارہا ہے،کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو علاج معالجے کے لیٸے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی

اپنا تبصرہ بھیجیں