کراچی: تھانہ سعودآباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر نقلی چھالیہ کے گودام پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: جعلی نقلی چھایہ تیار کرنے والے دو ملزمان قاضی عرفان اور عزیز الرحمان گرفتار، ایس ایس پی حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان سے 65 لاکھ روپے مالیت کی جعلی نقلی چھالیہ برآمد کی، حسن سردار
کراچی: مشہور چھالیہ کے نام استعمال کرکے چھالیہ کی نقلی کاپی تیار کی جارہی تھی، حسن سردار
کراچی: نقلی چھالیہ میں ٹیسٹی گولڈ سنم نگینا بلیک گولڈ 7up جگنو پیپسی وغیرہ شامل ہے، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان کے زیر استعمال چھالیہ سپلاٸی کرنے والی سوزوکی بھی تحویل میں لےلی گٸی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ایس ایس پی کورنگی