کراچی: زمان ٹاٶن پولیس اور رینجرز کا واٹر بورڈ کے ساتھ چکرا گوٹھ میں مشترکہ سرچ آپریشن

کراچی: زمان ٹاٶن پولیس اور رینجرز کا واٹر بورڈ کے ساتھ چکرا گوٹھ میں مشترکہ سرچ آپریشن، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: مشترکہ سرچ آپریشن غیر قانونی طورپر پانی کے کنیکشن اور ہاٸیڈرینٹ مافیا کے خلاف کیا گیا، حسن سردار

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران تین ہاٸیڈرینٹ مافیا کے کارندوں کو گرفتار کیا گیا، حسن سردار

کراچی: گرفتار کارندوں سے پانی کے سمر پمپ، پانی کی موٹریں، جنریٹر اور دیگر سامان برآمد کیا، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت احمد علی، حبدار علی اور عبدالطیف کے نام سے ہوٸی، پولیس

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ضلع کورنگی پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں