کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ علی حسن زرداری نے ملیر جیل کا اچانک دورہ

کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ علی حسن زرداری نے ملیر جیل کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے جیل میں سہولیات کا جائزہ لیا، صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں قیدیوں کو ہرs ممکن سہولیات فراہم کرینگے،سندھ میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دینگے،ہمیں انسانوں سے نہیں جرائم سے نفرت کرنی چاہیے،علی حسن زرداری نے کہا کہ صحت کے حوالے سے مزید بہتر نظام لارہے ہیں،جن قیدیوں کو قانونی مسائل کا سامنا ہے اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون سے بات کرونگا،صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے کچن کا بھی دورہ کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں