کراچی ملیر تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی 2 عادی اسٹریٹ کرمنلز ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان محب علی اور نعمان کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ 2 راؤنڈز اور 1 چوری شدہ 125 موٹرسائیکل برآمدبرآمدہ موٹرسائیکل تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود سے سرقہ شدہ ہےگرفتار ملزمان نے دوران انٹروگیشن ضلع ملیر کے مختلف علاقوں سے ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری ہے