کراچی منگھو پیر پولیس اغوا کار بن گئی
یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے پریذیڈنٹ سید اسد بخاری کو صبح فجر کے وقت گھر کے باہر سے اغوا کر کے لے گۓ۔۔
فوٹیج میں (Alto Car) اور منگھو پیر پولیس کے کچھ اهلكار کو دیکھا جا سکتا ہے کس طرح زبردستی سید اسد بخاری یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے پریذیڈنٹ کو کار میں بٹھایا جارا ہے۔۔۔
کراچی کرائم رپورٹر (عبدالرشید آرائیں) یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے کراچی ڈیویژن کے پریذیڈنٹ سید اسد بخاری کو منگھو پیر پولیس گھر کے باہر سے غیر قانونی تور پر اغوا کر کے لے گئ وہ فجر کی نماز پرھنے کے لیے گھر سے نکلے تھے اسے فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کے سید اسد بخاری یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے پریذیڈنٹ کو(Alto Car) میں منگھو پیر پولیس اهلكار زبردستی ڈال کر اغوا کر کے ليكر گۓ پھر اوسے نہ ملوم (ایف آئ آر )میں نامزد کاردیا گیا
یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی پوری ٹیم اسکی پرزور مظمت کرتی ہے اور (آئ جی سندھ)
(ایڈیشنل آئ جی کراچی)
( وزیر اعلیٰ سندھ)
(گورنر سندھ)
(چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ)
(ڈی آئ جی ویسٹ زون )
(ایس ایس پی ویسٹ زون) سے متالبہ کرتے ہیں کے بلفور منگھو پیر پولیس کے انویسٹیگیشن ٹیم کے خلاف کروائی کی جائے سید اسد بخاری یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی تو اس میں ڈویژن کے پریذیڈنٹ کو غیر قانونی تور پر اغوا کر کے لے جانے اور حبس بے جا میں رکھنے پر منگھو پیر پولیس کے S.i.O کے خلاف فلفور ایکشن لیا جائے اور منگهو پیر پولیس اسٹیشن کے S.i.O کو معطل کیا جائے
اور سید اسد بخاری یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی کے پریذیڈنٹ کی شفاف انکوائری کی جائے جھوٹی ناملوم افراد کی (ایف آئ آر ) میں نامزد کرنے پر منگھو پیر تھانے کے خلاف ایکشن لیا جاۓ یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی پوری ٹیم یہ مطالبہ کرتی ہے۔