کراچی میں مستقبل کے ڈاکٹرز خود منشیات کی لت میں لگ گئے

کراچی میں مستقبل کے ڈاکٹرز خود منشیات کی لت میں لگ گئے ‏

کراچی کی جامعات میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر

‏ ‏

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں منشیات کے استعمال کا انکشاف

کراچی:ایم بی بی ایس کی طالبات منشیات کا استعمال کرنے میں مصروف

ایم بی بی ایس کے علاوہ دیگر شعبے کی طالبات بھی منشیات کے استعمال میں ملوث

طالبات کو منشیات کی سپلائی یونیورسٹی کے باہر سے ہوتی ہے،ذرائع کا دعویٰ

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں طلباء کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج

بے خوف و ڈر نوجوان طلباء ڈاکٹرز کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے،فوٹیج

یونیورسٹی کی طالبات مہنگی قیمت ادا کرکے منشیات خریدتی ہیں،ذرائع ‏

یونیورسٹی میں کئی عرصے سے منشیات کا استعمال کیا جارہا ہے،ذرائع

منشیات کے کھلے عام استعمال پر ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ لا علم,

اپنا تبصرہ بھیجیں