کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل خواجہ اجمیر نگری تھانےکی حدود میں پولیس مقابلہ

کراچی *ڈسٹرکٹ سینٹرل خواجہ اجمیر نگری تھانےکی حدود میں پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو زخمی حالت جبکہ دوسرا ڈاکو بلاضرب گرفتار.. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیق

مقابلہ نارتھ کراچی سیکٹر 5A3 نزد نئی روشنی اسکول کے پاس ہوا دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی بھی موقع پر بلاضرب گرفتار زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ظہیر احمد ولد غلام رسول جبکہ دوسرے ملزم کی شناخت سیف علی ولد سلیم کے نام سے ہوئی پولیس نے موقع سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.زخمی ملزم اور اس کے گرفتار ساتھی کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے. ایس ایچ او! خواجہ اجمیر نگری

اپنا تبصرہ بھیجیں