کراچی ڈسٹرکٹ ملیر تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف قانونی کاروائی، منشیات فروش 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزم موسیٰ کے قبضہ سے 50 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے گرفتار ملزم شیر اسلم کے قبضہ سے 52 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، گرفتار ملزم سلیم حسین کے قبضہ سے 40 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے اسکے علاوہ گرفتار ملزم علی جان کے قبضہ سے 45 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments