کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی

کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

چوری و چھینی گئی موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*

گرفتار ملزم بنام اختر گل کے قبضہ سے 07 عدد چیچس، 03 عدد انجن اور بڑی تعداد میں موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس برآمد ہوئے ملزم کو اے ایس پی کیماڑی منیب احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپکٹر زاھد حسین سومرو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سکندر آباد کیماڑی سے گرفتار کیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکے نیٹ ورک کے بابت تفتیش کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں