کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کامیاب کاروائی۔
چھالیہ سپلائی میں ملوث برہان الدین نامی ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*ملزم دو روز قبل چھالیہ سے لوڈ کار چھوڑ کر فرار ہوا تھا۔
کار سے 300 کلو سے زائد چھالیہ برآمد ہوئی۔
ملزم کو ایس پی سائیٹ ڈویژن عاطف امیر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی سب انسپکٹر رفیع اللہ آفریدی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔