کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کامیاب کاروائی

کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کامیاب کاروائی

31 من سے زائد اسمگل شدہ خشک دودھ برآمد۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*

کیبل چورنگی سائیٹ ایریا سے اسمگل شدہ خشک دودھ سے لوڈ سوزوکی پکڑی گئ سوزوکی سے 50 عدد کٹے وزنی 1250 کلو نان کسٹم پیڈ خشک دودھ برآمد ہوا کاروائی ایس پی سائیٹ ڈویژن عاطف امیر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی سب انسپکٹر رفیع اللہ آفریدی نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی اسمگل شدہ خشک دودھ کی ترسیل میں ملوث تیمور علی نامی ملزم کو گرفتار کرکے برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لیا گیا جسے کسٹم کے حوالے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں