کراچی کھوکھرآپار میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک شخص کے زخمی ہونے کا واقعہ،
مزکورہ شخص شفیع الدین موٹرساٸیکل پر سوار اپنے گھر جارہا تھا، چلتی ہوٸی موٹرساٸیکل پر اچانک پتنگ کی ڈور مزکورہ کے گلے میں لپٹ گٸی مزکورہ گلا کٹنے سے زخمی ہوا جسے بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا کھوکھرآپار پولیس نے علاقے کے دو پتنگ بازوں کو حراست میں لے لیا مذید قانونی کاررواٸی عمل میں لاٸی جارہی ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی ۔