کراچی کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

کراچی کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ۔پہلی کاروائی میں کامران اور عدنان نامی دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضے سے تھانہ ہزا کے مقدمہ 72/24 کی مسروقہ موٹرسائیکل اور 20 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ دوسری کاروائی میں شاون سعید نامی موٹرسائیکل لفٹر کو گرفتار کرکے تھانہ شیرشاہ کے مقدمہ 74/24 کی سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کی گئی ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں