فیس بک پر گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر گجرات امرہ کلاں سے تین آدمی کشمور (سندھ) گئے جہاں پر ان سے رقم چھین کر ان کو یرغمال بنا کربدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا ہے 4 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا جارہا ہے ہمارے ادارے اگرالیکشن الیکشن سے فارغ ہوچُکے ہوں تو ان مجبوروں کی خبر لیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments