کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے فاٸرنگ کا تبادلہ، ایس ایس پی کورنگی

کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے فاٸرنگ کا تبادلہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: پولیس کی جوابی فاٸرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پسٹل، موباٸل فون اور موٹرساٸیکل برآمد، حسن سردار

کراچی: پولیس اور ملزمان میں فاٸرنگ کا تبادلہ اللہ والا ٹاٶن فضل الٰہی ہسپتال کے قریب ہوا، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت زخمی عرفان اور اصغر عرف اجی کانا کے نام سے ہوٸی، پولیس

کراچی: گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے، پولیس

کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو ہسپتال اور دوسرے ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی

اپنا تبصرہ بھیجیں