کہروڑپکا/حلقہ این اے 154 کا سرکاری رزلٹ 19 گھنٹے گزرنے کے باوجود جاری ہو سکا
2 صوبائی حلقوں پی پی 225 اور پی 226 کا رزلٹ ابھی تک جاری نہ ہو سکا
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر آئیں گے وہی رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ار او آفس
عوام کی بڑی تعداد آر او آفس کے باہر نعرے بازی اور بھنگڑے
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارن کے سپوٹرز کی بڑی تعداد آر او آفس پہنچ گئی
فارم حتمی رزلٹ فارم 47 لیے بغیر نہیں جائیں گے۔نواب رضی اللہ خاں
تمام رزلٹ اکٹھا کرلیا گیا ہے پھر بھی حتمی اعلان نہیں کیا جارہا
آر او آفس میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
ڈی ایس پی کے حکم پر پولیس کا صحافیوں کو آر او آفس سے باہر جانے کی ہدایت
ہمیں آڈر ملا ہے کہ تمام صحافی آر او آفس سے باہر نکل جائیں پولیس