کہروڑپکا کے نواحی علاقہ مسہ کوٹھہ محلہ کرم پور میں دلخراش واقعہ پیش آیا

ڈپٹی بیورچیف چوہدری طارق محمود 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کے مطابق

کہروڑپکا کے نواحی علاقہ مسہ کوٹھہ محلہ کرم پور میں دلخراش واقعہ پیش آیا میان بیوی کی لڑائی میں خاوند محمد عرفان نے اپنی حاملہ بیوی اور دو سالہ حقیقی بیٹی کو گلے میں پھندا دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا ڈی ایس پی سرکل محمد رضوان خان اور ایس ایچ او صدر پیر عارف حسین شاہ ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں