کہروڑپکا۔چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کے مطابق کہروڑپکا کے نواحی علاقے موضع محمد سعی چاہ بڈھ والا میں خون سفید ہو گیا جائیداد کے تنازعہ پر اور جائیداد میں حصہ نہ دینے پر رانا احمد نواز کے حقیقی بیٹے بیٹے رانا فراز نے برف توڑنے والے سوئے سے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments