خبر شامل کریں گے گجرات سے گجرات کھاریاں میں خواجہ سرائوں پر مبینہ تشدد کرنے کا معاملہ خواجہ سرائوں کا پولیس کے خلاف احتجاج جی ٹی روڈ کو بند کردیا خواجہ سرا تھانہ صدر کھاریاں کے اندر سے پولیس کا سامان سڑک پر لے آئے خواجہ سرائوں کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی بات توں تکرار سے ہاتھہ پائی تک جا پہنچی ۔ خواجہ سرائوں کا تھانہ پر پتھرائو پولیس کی جوابی کاروائی پر خواجہ سرا زخمی ۔ زخمی خواجہ سرائوں کو گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا خواجہ سرائوں کا پولیس اہلکاروں پر کپڑے پھاڑنے اور رشوت طلبی کا الظام پولیس نے خواجہ سرا کو حوالات میں بند کیا تھا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments