گرینڈ فلیگ مارچ/سکیورٹی فرائض ضمنی الیکشن

گرینڈ فلیگ مارچ/سکیورٹی فرائض ضمنی الیکشن

امن وامان کا قیام، ڈولفن سکواڈ و پی آر یو کا فلیگ مارچ۔

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضوی کی ہدایت، شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ کا شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر گرینڈ فلیگ مارچ۔

فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشن ، ایس پی اے آر ایف نے کی۔ ترجمان ڈولفن

ڈی ایس پی صدر ڈولفن نے سیکنڈ کمانڈر کے طور پر فلیگ مارچ کی قیادت کی۔

فلیگ مارچ شاہدرہ، یادگار، ریلوے اسٹیشن، گڑھی شاہو، شالیمار، مغل پورہ، اچھرہ پر کیا گیا۔

فلیگ مارچ چلڈرن ہسپتال، فیروزپور روڈ سے ہوتا ہوا کاہنہ پر اختتام پزیر ہوا۔

ڈولفن سکواڈ کی 20 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔ ترجمان ڈولفن

فلیگ مارچ میں چار ایلیٹ اور رینجر کی گاڑیاں و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا۔ترجمان ڈولفن

فلیگ مارچ کا مقصد ضمنی الیکشن کو فول پروف سکیورٹی مہیا کرنا ہے۔ ترجمان ڈولفن

ضمنی الیکشن میں ڈولفن سکواڈ سکیورٹی کے حوالہ سے اپنے فرائض سرانجام دے گی۔ زوہیب رانجھا

الیکشن ڈے میں امن و امان کی صورتحال کو ہر صورت ممکن بنایا جائیگا۔ زوہیب رانجھا

شہریوں کے جان و املاک وقومی املاک کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا

اپنا تبصرہ بھیجیں