گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نےآج گورنر ہاؤس لاہور میں صدر پاکستان کی جانب سےسینئر صحافی, معروف اینکر و تجزیہ نگار افتخار احمد کو نمایاں صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا ۔ سینئر صحافی افتخار احمد ذاتی مصروفیات کی وجہ سے 23 مارچ کو گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ سول اعزازات کی تقسیم کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے تھے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments