یوسی 10 لائنز ایریا میں الیکشن 2024 کے سلسلے میں کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا
جس میں امیدوار NA237 عبدالروف صدیقی نے خطاب کیااور عوام سے الیکشن اور ایم کیوایم کی جانب سے جاری کردہ منشور کے نکات سے عوام کو آگاہ کیا*
*اس موقع پر این اے 237 کے انچارج زاہد منصوری رکن سی او سی شمشاد ٹاون انچارج مرسلین و اراکین ٹاون و یوسی موجود ہیں بعد ازاں جلسہ کی کامیابی کی خوشی میں مٹھای تقسیم کی گئ