خبر شامل کرتے ہیں ہمارے ڈسٹرکٹ دادوسے کریم رپورٹر عبدالرشید یوناٸیٹڈ ھیومن راٸیٹس کاٸونسل پاکستان دادو ضلع صدر فیاض احمد ڈاوچھ نے غریب مسکین کسان مزدوروں کے لیٸے گاٶں چھٹو خان مستوٸی یوسی سیال تحصیل ضلع دادو میں مفت میڈیکل کٸمپ لگواٸی جس میں ڈاکٹروں نے مریضون کا مفت چیکبہ کر کے مفت دواٸیاں دین اور مختلف بیماریوں کی مختلف ٹیسٹیں بھی مفت کی اور uhrcp dadu صدر فیاض احمد ڈاوچھ نے کھا کے جھاں بھی سیحت کی سھولت نھی غریب لوگوں کے لیٸے وھاں ھم اپنی ٹیم کے ساتھ پہنچ کر مفت میڈیکل کٸمپ لگواٸینگے اور انسانی حقوق کا فرض نبھاٸینگے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments