یو ای ٹی لاہور کے طلباء وطالبات کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

یو ای ٹی لاہور کے طلباء وطالبات کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

وفد میں کمپیوٹر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے 35 طلباء اور طالبات شریک تھے

وفد کو پاکستان کے پہلے “ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن “کا دورہ کروایا گیا

شفٹ کمانڈر ڈی ایس پی نے وفد کو”ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن”کی ورکنگ بارے بریفنگ دی

طلباو طالبات کو 15 ایمرجنسی کال سنٹر،15پینک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ لائیو چیٹ فیچر بارے بتایا گیا

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے 3200 سے زائد کیسز میں خواتین نے مدد حاصل کی، بریفنگ

خواتین کو ایف آئی آر کے اندراج سے انویسٹی گیشن اور ٹرائل کے تمام مراحل میں راہنمائی فراہم کی جا رہی ہے، بریفنگ

ساڑھے 4 لاکھ سے زائد خواتین وویمن سیفٹی ایپ انسٹال کرچکی ہیں،ترجمان

خواتین بروقت امداد اور معلومات کے حصول کیلئے ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کریں، ترجمان پنجاب سیف سٹیز

اپنا تبصرہ بھیجیں