خبر شامل کرتے ہیں ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ڈویژن بہاولپور 18 رمضان المبارک بروز جمعہ رحمانیہ کاٹن فیکٹری تحصیل فورٹ عباس میں بہت بڑی افطاری کا انقاد کیا گیا جس میں شہر فورٹ عباس کے معززین علاقہ سیاسی اور سماجی ارکان شامل تھے افطاری کی فوری بعد لاہور سے ائے ہوئے جماعت الدعوہ کہ العلماء اکرام جناب پروفیسر عبدالرحمن مکی صاحب نے کشمیر کی ازادی اور ملکی معیشیت کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا کیمرا مین ٹیم کے ساتھ ملک محمد علیم بابر ایڈووکیٹ بیورو چیف ڈویژن بہاولپور 82 سٹار ٹی وی نیوز سچ ذمہ داری کے ساتھ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments