26 کو قائد ایوان کا انتخاب ہوا، میں نے کچھ وعدے کیے تھے، مریم نواز
بہت کم عرصے میں تکمیل کا آغاز ہو گیا ہے، مریم نواز
آج حلف لینے کے بعد 9 دن گزرے ہیں,چاہتی ہوں عوام کو ریلیف ملے، مریم نواز
میری سوچ ہی نواز شریف کی سوچ ہے، مریم نواز
اچھا نہیں لگتا کہ لوگ لائنوں میں کھڑے ہوکر پیکج لیں، مریم نواز
ایسی ایکسرسائز پہلے کسی حکومت نے نہیں کی، مریم نواز
کہ گھروں میں پیکج کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مریم نواز
روزے کی حالت میں جب لائن میں لگنا پڑتا تھا تو مناسب نہیں تھا، مریم نواز
مہینوں اور ہفتوں والا کام تھا جو ہم کر رہے ہیں، مریم نواز
پوری پنجاب حکومت اور دیگر محکموں نے زبر دست محنت کی، مریم نواز
80 ہزار پیکج اب تک ڈیلیور کر چکے ہیں، مریم نواز
5 لاکھ کے قریب انفرادی حیثیت میں لوگ ہیں جو مستحق ہیں، مریم نواز
10 کلو آٹا, 2 کلو چینی, 2 کلو گھی ,2 کلو بیسن سمیت دیگر آئٹمز شامل ہیں، مریم نواز
سب سے بیسٹ کوالٹی کا پیکج دیا ہے, کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا گیا، مریم اسلام آباد
عدالت فیصلہ سنا رهی تھی” بھٹو بے قصور تھا ” اور شہیدوں کا وارث بلاول بھٹو فیصلہ سنتے ہوئے روے جا رها تھا
چوالیس سال پورے چوالیس سال، دس مہینے اور دو دن بعد آج سُپریم کورٹ نے بُھٹو شہید کے عدالتی قتل کو تسلیم کرلیا