اسلام آباد راولپنڈی سے آئے ہوئے مشران جس میں حاجی زنگی خان زدران اورانکے دیگر رشتہ داروں نے پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر متوقع وزیر اعلیٰ خیبر پشتونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور کے والد مرحوم میجر آمین اللہ خان گنڈہ پور کی وفات پر ان تعزیت کا اظہار کیا الاامین ھاوس ڈیرہ اسماعیل خان آمد حاجی زنگی خان زدران نے کہا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردو س نصیب فرمائے اور گنڈہ پور خاندان کو صبر جمیل نصیب فرمائے واضع رہے حاجی زنگی خان زدران کا تعلق پنجاب راولپنڈی سے ہے و ایک نڈر پشتون قوم پرست سیاسی شخصیت ہے انکے تعلق پاکستان تحریک انصاف۔ سےہے اس موقع پر یحی خان اکاخیل بھی موجود تھے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments