سربراہ پاک بحریہ کا بحری مشق سی سپارک 2024 کے دوران بحری جہازوں, کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ کا بحری مشق سی سپارک 2024 کے دوران بحری جہازوں, کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے اورماڑہ، کیٹی بندر اور شاہ بندر میں نیول تنصیبات کا دورہ کیا

نیول چیف نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ کے جنگی جہازوں پر مشق کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

نیول چیف نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دفاعی حکمت اور جنگی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا

نیول چیف نے دوروں کے دوران افسران اور جوانوں کی بے لوث لگن اور عزم کو سراہا

پاک بحریہ دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے, نیول چیف

مشق میں پاک بحریہ کے تمام جنگی اثاثوں کے ساتھ ساتھ پی ایم ایس اے، اسپیشل فورسز اور پاک میرینز بھی شامل ہیں

مشق سی سپارک 2024 میں پاک بحریہ کے ساتھ ساتھ پاک آرمی اور پاکستان ایئر فورس کے اہلکار اور اثاثے جوائنٹ آپریشنز میں حصہ لے رہے ہیں

25 جنوری سے جاری مشق سی اسپارک کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی حکمت عملی کا تنقیدی جائزہ لینا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں