لاہور ایل ڈی اے پٹواری ہربنس پورہ اور عزیزبھٹی ٹاون بلڈنگ برانچ کی نااھلی عوام کے لیے درد سر بن گی تنویر پیلس ہربنس پورہ روڈ جوڑے پل میں . شادیوں کے سیزن میں ٹریفک جام رینا معمول بن گیا گھنٹوں شادی بیاہ کی تقریب کی وجہ سے ٹریفک جام ھوائی فائرنگ اور سڑک کے درمیاں پیسوں کو نچاور کرنا کسی بھی حادثے کاسسب بن سکتا ہے گھنٹوں ٹریفک جام رہنے کی وجہ سے دل کے امراض اور میجر ایکسڈنٹ ہونے والے مریضوں کو بروقت ھسپتال لے جانا مشکل ہوگیا یہ ایک واحد روڈ ہے جو. علاقہ ہربنس پورہ جوڑے پل بہارشاہ روڈ تاجپورہ تاجباغ کو سروسز ھسپتال شالامار ہسپتال گھرکی ھڈی جوڑ ھسپتال کاواحد راستہ ہے رش کی وجہ سے مریض تشویشناک حالت میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیتے ہیں روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے شریف شہریوں کو آنے جانے میں دقت پیش آتی ہے جبکہ اہل علاقہ اور بچوں کو سڑک کراس کرنے میں دشواری کا سامناہے. تنویر پیلس غیرقانونی اور بلڈنگز بائی لاز کے مطابق نہیں بنایا گیا نہ اس میں پارکنگ ہے نہ کوئی سیکورٹی انتظامیہ نے بغیر این او سی اور بغیر نقشہ. غیر قانونی بلڈنگ تعمیر کروا کر تمام شہریوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے کمشنر لاہور فوری نوٹس لیں انکشاف ہوا ہے کہ پٹواری اور بلًنگ برانچ نے بھاری رشوت لے کر تنویر پیلس کو تعمیر کروا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments