پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ پشاور اعجاز آباد گل بہار نمبر 4 میں گھر کے اندر سلنڈر کا دھماکہ ۔ ریسکیو 1122 ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری گیس سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ۔اج صبح ناشتے کے لیے جیسے ہی سلنڈر میں آگ جلائی تووہ ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔دھماکے سے کمرے کی چھت گر گئی ۔ ابتدائی طور پر 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ھے ملبے کے اندر سرچ آپریشن جاری ھے ۔عوام اور 1122 والے امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments