سرجانی ٹاوٴن کراچی کی حدود میں ڈکیٹیکی(رپورٹ )کرائم رپورٹر ملک سعید احمد 82 سٹار ٹی وی نیوز کراچی وارداتوں میں بے حد اضافہ ہر روز کئی کئی وارداتیں پولیس ناکام شام ہوتے ہی عوام کو لوٹنے کا کام شروع رات تقریباً نو بجے صحافی راناطاہر چیئرمین خداکی بستی ہاؤسنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی بیوی،بیٹی اور داماد کو روکا اور ڈیڑھ سال کی بچی کے سر پر پسٹل رکھکر جان سے مارنے کی دھمکی دی اور بیوی کے ہاتھ اوپر اٹھا کر تلاشی لی سولہ ہزار روپے لوٹ کر فرار ایس ایچ او سرجانی کو فون کیا تو صاحب کو فون سننے کی فرصت نہی ایس ایس پی ویسٹ سے گزارش ہے کہ عوام کو ڈکیٹوں سے نجات دلائی جاۓ کوئی محنتی عملہ تعینات فرمائیں۔ راناطاہر کیمرا مین ٹیم کے ساتھ ملک سعید احمد کرائم رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کراچی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments