بہاولنگر:نواحی بستی فیروزکا میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا

بہاولنگر : نواحی بستی فیروزکا میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا

ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل

خاتون کے جسم ، گلے پر تشدد کے واضح نشانات ہیں

مقتولہ دانی بی بی اور ملزم فیاض کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا ، تھانہ تخت محل پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ھے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں