پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ن لیگ میں شمولیت ۔ پشاور PK82سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار ملک طارق اعوان ن لیگ میں شامل ۔ ملک طارق اعوان کو امیر مقام نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی تھی ۔ طارق اعوان کو مختلف جماعتوں کی جانب سے شمولیت کی آفر کی گئی تھی ۔ طارق اعوان اس سے پہلے نیشنل پارٹی میں رہ چکے تھے ۔طارق اعوان نے شہباز شریف کیساتھ ملاقات کے بعد باقاعدہ ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments