کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جھپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

عوامی رابطے کی ویب سائٹ پہ ملک ریاض صاحب کا اہم بیان سامنے اگیا۔

بحریہ ٹاؤن کہ مالک اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے اپنے پہ لگنے والے تمام الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیتے مسترد کر دیا۔

عوامی

رابطے کی ویب سائٹ مطابق ملک ریاض صاحب نے کہا کے افسوس کی بات ہے کہ جب بھی پاکستان میں کسی بھی قسم کی

افرا تفری ہوتی ہے تو ہر کوئی بغیر کسی دلیل اور مصدقہ ثبوت کے مجھ پر اور میرے ادارے پر انگلیاں اٹھانے لگتا ہے۔مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ لیاقت علی چٹھہ کمشنر راولپنڈی کے ساتھ مل کر ملک و قوم کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا۔لیکن کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے ساتھ کسی قسم کا تعلق نہیں نہ ہی کاروباری اور نہ ہی سماجی طور پر میں رابطے پر رہا ہوں۔اگر اس بات کی تحقیقات بھی کرنے کی پڑھے تو تعاون کرنے کو بھی تیار ہوں۔ ہر حب الوطن پاکستانی کی طرح میں بھی پاکستان میں استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں اور پاکستان کا مستقبل روشن چاہتا ہوں۔

ملک ریاض۔

اپنا تبصرہ بھیجیں