مورخہ 17 فروری بروز ہفتہ بوقت شام تقریباً آٹھ بجے محمد حنیف میؤ راجپوت صدر ویلفیئر گلشن نور اور بشارت راجپوت اپنے گھر کے نیچے مدینہ اسٹیٹ پر بیٹھے تھے دو افراد 125 موٹرسائیکل پر آۓ اور اندھادھند فائرنگ شروع کر دی گولی لگنے سے محمد حنیف اور بشارت زخمی ہوگئے دونوں کو ہسپتال داخل کروا دیاگیا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا آل راجپوت اتحاد ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا حکام بالا سے مطالبہ ہے کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے تھانہ سرجانی ٹاوٴن میں ہر روز ورداتیں ہو رہی ہیں کوئی پرسان حال نہی خدارا عوام کو کرمنلز لوگوں سے چھٹکارا دلایا جاۓ. (رپورٹ) راناطاہر
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments