درگئی کے علاقے ہریان کوٹ میں فائرنگ

پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ملاکنڈ ۔ لیویز ذرائع کے مطابق درگئی کے علاقے ہریان کوٹ میں فائرنگ ۔ فائرنگ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے سکواڈ کے سیکورٹی انچارج وکیل خان اپنے ایک ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے اور ایک بچےکے زخمی ہونے کی اطلاع ھے۔ زخمی اور مقتولین کی ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں