سرفراز بگٹی کو پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی بلوچستان منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا

سرفراز بگٹی کو پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی بلوچستان منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا

بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مل کر حکومت بنائیں گے

چیف منسٹر نیزہ بازی چیمئپن شپ 2024،وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی فورٹریس سٹیڈیم آمد

صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر او رڈی جی پی ایچ اے نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا استقبال کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پنجاب کی روایتی پگ پہنائی گئی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نیزہ بازی کے مقابلے دیکھے

گھڑسواروں نے مہارت کے ساتھ نیزہ بازی کا مظاہرہ کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گھڑسواروں کی مہارت کی تعریف کی اور نیزہ بازی کے مقابلوں میں گہری دلچسپی کااظہار کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چیف منسٹر نیزہ بازی چیمئپن شپ 2024 میں اول، دوئم اور سوئم آنے والے کھلاڑیو ں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں

روزنامہ مختار: ‏نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بیان

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں کو قانون کے مطابق نمٹیں گے

بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دینا ہے

افسران گھبرانیں نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں

افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، افسران کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں