ایک اہم خبر شامل کرتے ہیں
سوشل میڈیا پے عوام کا PSL بائیکاٹ کا مطالبہ۔
بائیکاٹ پی۔ ایس۔ ایل ٹاپ ٹرینڈز میں شامل۔
صارفین کا کہنا ہے کہ
پی ایس ایل سے بائیکاٹ
پی ایس ایل 2024 فلسطینی بچوں کے قاتل فوڈ برینڈ *KFC* کے ساتھ معاہدہ کرنا مسلمانوں کی نسل کشی میں شریک ہونا ہے.
ہم حکومت پاکستان اور پی ایس ایل انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور یہ معاہدہ ختم کیا جائے… ورنہ غیور پاکستانی نوجوان پی ایس ایل کا بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہی ہے۔