تھانہ روات کے علاقہ میں دو افراد کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

تھانہ روات کے علاقہ میں دو افراد کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

ایس پی صدر کو فوری موقعہ پر پہنچنے اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم

ایس پی صدر پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے

مقتولین کی شناخت محمد بلال اور محمد سارج کے نام سے ہوئی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے

نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں،واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،

واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا, ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

اپنا تبصرہ بھیجیں