ملتان:ضلعی انتظامیہ کا گرین بیلٹس اور پارکوں کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

ملتان:ضلعی انتظامیہ کا گرین بیلٹس اور پارکوں کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے 18 پارکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی

ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی صدارت میں ضلعی ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس

ملتان: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مبشرالرحمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عرفان شریک

ملتان:18 پارکوں کی اپ گریڈیشن پر 2 سو ملین روپے لاگت آئے گی۔رضوان قدیر

ملتان:سیوریج اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دینگے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:صحت و تعلیم کے شعبوں میں نئی ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:رمضان پیکج کے تحت شہریوں کو سستی اشیاء خوردونوش اور آٹا فراہم کیا جائے گا۔رضوان قدیر

ملتان:اجلاس میں پارکوں سمیت انفراسٹرکچر کے مخلتف منصوبوں کی بھی منظوری دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں