مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلی مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں
مریم نواز پنجاب اسمبلی کے پی آئی اے گیٹ سے داخل ہوئیں
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس تھا
ہمارے چودہ اراکین اجلاس میں موجود تھے
ہم نے پارٹی کے حکم پر اس بات کا اعادہ کیا کہ اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کے لئے ن لیگ کو ووٹ دے گے
پی پی پی نے جیسے انتخاب لڑا تمام جگہ پر پہنچے ہیں
عوام دکھی ہیں تکلیف میں ہیں
عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں
اپنی رنجشیں بھلا کر ہمیں چلنا پڑے گا
ہم عوام کے لئے دن رات ایک کرے گے
پارلیمانی پارٹی نے اس بات کا اعادہ کیا ساؤتھ پنجاب کے عوام کی آواز سرائیکی صوبے کی آواز اٹھائے گے
پی پی پی نے اکیس فیصد زیادہ ووٹ حاصل کیئے ہیں
پیپیلز پارٹی کو خوشی ہے کہ وزیر اعلی پنجاب ایک خاتون بننے جارہی ہے
مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلی مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں