ملتان: حکومت پنجاب کی جانب سے نادار طبقے کیلئے فلاحی اقدامات جاری
ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے مستحق خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے
ملتان:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مبشرالرحمن اور اے ڈی سی جی محمد سیف بھی ہمراہ
ملتان:نادار مرد و خواتین کو 25 سے 50 ہزار تک امدادی چیک فراہم کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:رمضان المبارک کے پیش نظر حکومت پنجاب خصوصی پلان تشکیل دے رہی ہے۔رضوان قدیر
ملتان:مستحق افراد کی فلاح و بہبود کیلئے جامع پالیسی مرتب کی ہے۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:سرکاری محکموں کو عوامی مفاد میں اقدامات کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔رضوان قدیر