سب انسپکٹر محمد رمضان صاحب ہیڈ کانسٹیبل رحمت خان کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایس ایچ او ملک اشفاق تھانہ نبی بخش کی طرف سے ریٹائر ہونے والےسب انسپکٹر *محمد رمضان* صاحب , ہیڈ کانسٹیبل *رحمت خان* کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

الوداعی تقریب میں ایس ایچ او صاحب نے *SIP محمد رمضان اور HC رحمت خان* کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

ایس ایچ او, ہیڈ محرر اور منشی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ریٹائرڈ ہونے والوں کو سندھ ثقافتی چادر اور ٹوپی پہنائی.

دیگر ملازمان نے ریٹائرڈ ہونے والوں کو پھول پیش کئے اور یادگار گروپ فوٹو بھی بنائے.

آخر میں ایس ایچ او صاحب نے ریٹائر ہونے والوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے دوسروں کو بھی ایسے ہی محنت کرنے کی تلقین کی.

*ایس ایچ او نبی بخش*

*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*

اپنا تبصرہ بھیجیں