خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی سردار علی امین خان گنڈاپور کا پشاور جلسہ سے خطاب انہوں نے کہا آصف علی زرداری نے حلف اٹھایا وہ خود توشہ خانہ کیس میں ملوث ہے، علی امین گنڈاپورنے کہا کہ
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے بھی توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں، انہوں نے کہا
عمران خان نے توشہ خانہ سے قانونی طور پر اشیاء لیں